ممبئی ۔ 11 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) شعلہ بیان شیوسینا لیڈر سنجے راوت کی آج شام یہاں لیلاوتی ہاسپٹل میں انجیو پلاسٹی کی گئی ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 57 سالہ سنجے کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر چند گھنٹے قبل دواخانہ سے رجوع کیا گیا تھا ۔