سنی دیول کو زرعی قوانین کی حمایت کے بعد وائی سکیورٹی

   

چندی گڑھ : بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی ایم پی سنی دیول کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ اس اقدام کا پس منظر حکومت کے منظورہ زرعی قوانین کی تائید میں ان کا کھلے طور پر اظہار خیال ہے۔ 64 سالہ سنی کی اب 11 جوان بشمول 2 کمانڈوز اور دیگر پرسونل حفاظت کریں گے۔