’’سورمابھوپالی نہیں رہے‘‘

,

   

ممبئی: ’’سورمابھوپالی‘‘ کے نام سے مشہور بالی ووڈ کامیڈین جگدیپ کا چہارشنبہ کو 81 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ ان کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا۔ اداکار جاوید جعفری کے والد جگدیپ نے چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے فلموں میں کام شروع کیا تھا۔ ان کی زائد از 400 فلموں ’شعلے‘ (1975ء) میں ان کا کردار ’’سورمابھوپالی‘‘ بہت مقبول ہوا۔