سپریم کورٹ سے اسپائس جیٹ کو تین ہفتے کی راحت

   

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کو سستی پرواز کی خدمات مہیا کروانے کے لیے مشہور ایئر لائن، اسپائس جیٹ کو سوئس مالیاتی خدمات کی بڑی کمپنی ’کریڈٹ سوئس‘ کے ساتھ بقایا کی ادائیگی سے متعلق تنازعہ کو حل کرنے کے لیے تین ہفتوں کا وقت دیا۔