سپریم کورٹ میں دستور کی دفعہ 370 کی برخاستگی کیخلاف درخواستوں کی چہارشنبہ کے دن بیک وقت سماعت

   

نئی دہلی 27 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ چہارشنبہ کے دن دستور ہند کی دفعہ 370 کی جموں و کشمیر سے برخاستگی کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گی۔