حیدرآباد /19 اگست ( سیاست نیوز ) ٹی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا کو مکتوب روانہ کرکے بلقیس بانو عصمت ریزی کے مجروں کی رہائی میں مداخلت کی اپیل کی ۔ انہو ںنے عصمت ریزی اور قتل میں ملوث مجرمین کی رہائی پر تشویش کا اظہار کیا ۔ کویتا نے کہا کہ یوم آزادی پر ریپ مجرمین جیلوں سے رہا ہوں گے تو عوام ڈر و خوف میں مبتلا ہوں گے ۔ کویتا نے رہائی کے فیصلے سے دستبرداری کا مطالبہ کیا ۔ ن