سڑک عبور کرنے کے دوران حادثہ میں زخمی ضعیف خاتون کی موت

   

حیدرآباد۔/11 فروری، ( سیاست نیوز)ونستھلی پورم علاقہ میں حادثہ کا شکار ہونے والی معمر خاتون زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ بتایا جاتا ہے کہ 63 سالہ بی رکمنی 20 جنوری کوونستھلی پورم علاقہ میں سڑک عبور کرنے کے دوران حادثہ کا شکار ہوگئی تھی اور اسے علاج کیلئے دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا جہاں وہ 10 فروری کو جانبر نہ ہوسکی۔ب