سیاست ایجوکیشن میلے کو زبردست پذیرائی ملی، روز نامہ سیاست کے مدیر جناب زاہد علی خان نے کیا دورہ

   

سیاست ایجوکیشن میلے کا آج آخری دن ہے، سیاست بلڈنگ کی محبوب حسین جگر ھال میں ایک چھت تلے منعقدہ میلے میں کئی اعلیٰ تعلیمی اداروں کے ذمہ داران موجود ہیں، جن میں انجنئیرنگ، فارمیسی، بزنس اسکول بھی شامل ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ ویڈیو

YouTube video