سیاست ملت فنڈ کی مدد سے کوچنگ سنٹر کی شروعات کی دہلی فساد میں متاثر ہونے والے شخص۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

سیاست ملت فنڈ اور فیض عام ٹرسٹ کی مدد سے زاہد سیفی نامی دہلی فسادات میں متاثر ہونے والے شخص نے دوبارہ اپنے کوچنگ سنٹرس کی شروعات کی ہے۔

فسادات کے بعد سنٹرس بند کردئے گئے تھے اور دوران فسادات ان کے سنٹرس سے کمپیویٹرس کا سرقہ کرلیاگیاتھا اور ان کے سنٹرس کو بند کرنے پر مجبورکردیاگیاہے۔

YouTube video