Monday , May 28 2018
Home / Tag Archives: Riots

Tag Archives: Riots

کاس گنج فساد کا ملزم اب گواہ بن گیا

آگرہ۔ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم ( ایس ائی ٹی) نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کاس گنج میں پیش ائے فرقہ وارنہ فساد میں ہلاک ہونے والے چندن گپتا کے قتل کے ضمن میں چارچ شیٹ داخل کردی ہے جس میں فساد کے ملزمین کو قتل کے ملزمین کے خلاف …

Read More »

رام نومی تشدد کے دوران مساجد کو ہوئی نقصان کی پابجائی کے لئے نتیش کمار نے فنڈس کی اجرائی عمل میں لائی

پٹنہ۔ سمستی پور شہر میں واقع روسیرا میں تشدد کاشکار مساجدگودری اور ضیاالعلوم کی درستگی او رمرمت کے لئے بہار حکومت نے 2.13لاکھ روپئے کی اجرائی عمل میں لائی۔ ریاستی محکمہ داخلہ جس کے سربراہ بھی چیف منسٹر نتیش کمار ہی ہیں نے 2,13,700روپئے مرمت کے کاموں کے لئے جاری …

Read More »

میں کسی کانام نہیں لوں گا۔امام امداداللہ 

آسنسول : آسنسول کے مسجد کے ایک امام جس کا سولہ سال کا لڑکے کو فرقہ وارانہ تشدد میں بڑی بے دردی سے ہلاک کردیا ہے۔انہوں نے اس معاملہ میں کسی کا نام لینے سے انکار کردیا اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ کسی معصوم کا ظلم کا سامنا کر …

Read More »

اسانسول۔ گورنر مغربی بنگال نے فساد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا‘ مسلم علاقوں سے دوری اختیار کی

رام نومی کے ایک روز بعد مارچ26کے روز پیش ائے فسادات کے دوران مغربی بنگال کے ضلع بردون کے اسانسول اور رانجی گنج میں مہیش منڈول اور صبت اللہ رشید کی موت کا واقعہ پیش آیا تھا اور کئی لوگ زخمی بھی ہوئے اسانسول۔ مغربی بنگال کے گورنر کیشاری ناتھ …

Read More »

مظفر نگر کے بعد سہارنپور میں بھی درج شدہ مقدموں کو واپس لینے کی تیاری

لکھنؤ: اتر پر دیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر مظفر نگر میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے ۱۳۱ مقدموں کو واپس لینے کی ہدایت کے بعد اب سہارن پور میں درج مقدموں کو واپس لینے کی تیاری کی جارہی ہے۔سہارنپور ضلع میں اپریل میں امبیڈکر شوبھا …

Read More »

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات میں پو لیس اور سیاست داں ملوث

کولمبو: سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کی تحقیقات جاری ہے۔ایک طرف سابق صدر کے حا میوں کو قصور وار قرار دیتی ہے تو دوسری طرف سابق صدر کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت سیاسی نو عیت کی ہے جس میں انہیں نشانہ بنا یا جارہا ہے۔ ایک خبر …

Read More »

مرکزی وزیر کے بیٹے کے خلاف ورانٹ جاری۔

ہفتہ کے روز ناتھا نگر پولیس کی جانب سے داخل درخواست پر ایڈیشنل چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ( اے سی جے ایم) انجنی کمار سریواستووارنٹ جاری کیا‘ پولیس نے ایف ائی آر میں درج نو ناموں میں سے دوکی گرفتاری کے ضمن میں دراخواست داخل کی تھی۔ بھاگلپور۔ عدالت نے مرکزی …

Read More »

مظفر نگر 2013کے فسادات کے مقدمات سے حکومت کی دستبرداری کے اقدامات کو ایس پی ‘ بی یس پی چیالنج کریں گے

جمعرات کے روز وزیرقانون برجیش پاٹھک نے کہاکہ حکومت اس قسم کے مقدمات سے دستبرداری کے منصوبہ بنارہے جو سیاسی مقصد کے تحت درج کئے گئے ہیں لکھنو۔ یوگی ادتیہ ناتھ کی حکومت نے 2013کے دوران پیش ائے فرقہ وارنہ فسادات کے ضمن میں ہندوؤں کے خلاف درج کئے گئے …

Read More »

اترپردیش۔فساد مقدمات سے دستبرداری کے بعد ہلاک ہونے والوں کے متاثرین کے گھر پر غم وغصہ کی لہر۔

جمعرات کے روز انڈین ایکسپریس نے سب سے پہلے اس بات کی خبردی ہے کہ بی جے پی حکومت فسادات کے 131مقدمات سے دستبرداری اختیار کرنے کے لئے ایک فہرست جاری کی ہے اترپردیش۔ ایک شخص نے دیکھا کہ اس کے بھائی ایک مسخ شدہ نعش سے لپٹا ہوا ہے …

Read More »

مظفر نگر کے فسا دیو ں کے مقدمہ ہوں گے واپس 

لکھنؤ:اتر پردیش کے مظفر نگر میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے لے کر درج ہوئے ۱۳۱ مقدمو ں کو یوگی حکومت نے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔بتایا جا تا ہے کہ اس میں زیادہ تر معاملو ں میں نامزد ملزمان کو سات سال یا اس سے زیادہ ہو …

Read More »

بھاگلپور تصادم۔ مرکزی وزیر برائے ریاست کے بیٹے پر تشدد بھڑکانے‘ اور دشمنی بڑھانے کا مقدمہ درج 

بھاگلپور۔ مسلم اکثریتی والے علاقے میں بی جے پی ‘ آر ایس ایس اور بجرنگ دل کی جانب سے نکالی گئی ریالی کے دوران پیش ائے واقعہ کے دوروز بعد ناتھا نگر پولیس اسٹیشن میں مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے کے بیٹے ارجیت ششواتھ او ردیگر اٹھ لوگوں کے خلاف …

Read More »

سری لنکا میں مخالف مسلم فسادات کے بعد لگائی گئی قومی سطح کی ایمرجنسی ختم

کولمبو۔صدر سری لنکا نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ بارہ دن قبل لگائی گئی قومی سطح کی ایمرجنسی ہٹارہے ہیں‘ ایمرجنسی کے نفاذ سے قبل مخالف مسلم فسادات میں تین لوگ مارے گئے ‘ جبکہ سینکڑوں دوکانات بھی تباہ کردئے گئے تھے۔ایمرجنسی کے دور ان فوج کو …

Read More »

مخالف مسلم فسادات کے دوران مساجد اور دوکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔

کولمبو۔سری لنکا کی پولیس نے کہاکہ جمعرات کے روز ایک مسجد پر پٹرول بم سے حملہ کیاگیا جبکہ کشیدگی کاشکار مرکزی ضلع میں جہاں پر مخالف مسلم فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور تین لوگوں کی ہلاک بھی ہوگئے ہیں وہاں پر سینکڑوں فوجی دستوں اپنی گشت جاری رکھے ہوئے …

Read More »

سہارنپور کی افیسر نے چند ن کی موت کا ذمہ دار زعفرانی رنگ کو ٹھرایا

سہارنپور۔ مسلم علاقوں میں پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی روایت کو فیس بک پر بریلی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مذمت کئے جانے کے بعد پیدا شدہ قومی تنازع ابھی ختم نہیں ہوا کہ اترپردیش کی ایک اور اعلی عہدیدار نے کاس گنج تشدد کے متعلق متنازع بیان …

Read More »

کاس گنج فرقہ وارنہ فساد کا تیسر ا دن‘ یکطرفہ کاروائی سے اقلیتی فرقہ میں دہشت

کاس گنج میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد صورتحال پر امن مگر کشیدہ‘ تیسر ے دن بھی ایک دوکان میںآگ لگائی گئی‘ وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی میٹنگ‘ پولیس مسلم علاقوں سے گرفتاریاں کررہی ہے ‘ ملزمین کے حلاف این ایس اے کے تحت کاروائی کا امکان‘ اقلیتی علاقوں میں …

Read More »

مظفر نگر فسادات معاملوں میں دائر مقدمات واپس لینے کی تیاری

محکمہ انصاف نے ضلع مجسٹریٹ کو مکتوب ارسال کیا۔ نو کریمنل کیسوں کو واپس لینے کے لئے تیرہ نکات پر مانگا مشورہ لکھنو۔ پوری ملک کودہلادینے والے مظفر نگر فسادات کے ملزمین پر سے مقدمات واپس لینے کی تیاریاں تیزی ہوگئی ہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ انہیں عدالتی کٹہرے …

Read More »

مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات ۔سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے اراکین اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ۔

مظفر نگر۔ ایک مقامی عدالت نے یوپی کے 2013کے فرقہ وارانہ فساد کے معاملہ میں ریاستی وزیرسریش رانا‘سابق وزیر سنجیوبالیان ‘ بی جے پی کے رکن اسمبلی سنگیت سوم اور امیش ملک وغیرہ کے خلاف غیر ضمانتی ورانٹ جاری کئے گئے ہیں۔ایڈیشنل مجسٹریٹ مدھوگپتا نے یہ مذکورہ وارنٹ کی اجرائی …

Read More »

ویڈیو۔جن گن من کی بات 80واں ایپیسوٹ

سوشیل میڈیا کے سہارے فرضی تصویروں کا پروپگنڈہ ‘مغربی بنگال میں فساد بھڑکانے کی کوشش : ونود داوے ممتاز صحافی ونود دوائے نے وائیر نے 80ویں ایپیسوٹ میں اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ کس طرح بی جے پی کا ائی ٹی سل فرضی تصوئیروں کے ذریعہ مغربی بنگال …

Read More »

مظفر نگر فسادات کا قصور وار پولیس افسر‘ سہارنپور تشدد کے لئے برطرف

سہارنپور:سابق میں تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے 2013مظفر نگر فسادات کے ذمہ دار ٹھرائے گئے سینئر پولیس افسر سبھاش چندرا دوبئے کو چہارشنبہ کے روز اس کے عہدے سے سہارنپور میں ذات پات کی وجہہ سے پیدا ہوئے جھگڑے کے ذمہ دار ٹھراتے ہوئے برطرف کردیاگیا ہے۔ جسٹس سہائے کی …

Read More »

کیوں گجرات کے مسلمان ایک بار پھر خوف کے ماحول میں زندگی گذار رہے ہیں

اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی فرقہ پرستی کا پارہ عروج پر آجاتا ہے‘ گجرات کے مسلمانوں میں ایک واضح خطرہ ہے۔ بی جے پی اور سنگھ پریوار کی دیگر گروہ جیسے بجرنگ دل اور وی ایچ پی ریاستی اسمبلی میں 150تا182سیٹوں کو نشانہ بنانے کی مہم پر لگ جاتے ہیں۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT