سیاست ٹی وی پر ایس ایس سی کے بعد کیا کریں ، پر آج معلوماتی نشریات

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( راست ) : سیاست ٹی وی کے کیرئیر گائیڈنس پروگرام میں ایس ایس سی کے بعد کیا کریں ؟ پر تعلیمی مواقع پر ماہرین کے پیانل میں جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر اور ایم اے حمید ے مختلف کورس ٹکنیکل ایجوکیشن ، پروفیشنل کورس کی معلومات پیش کریں گے ۔ اینکر محمد منیر ہیں ۔ یہ پروگرام ہفتہ اتوار اور منگل کو سیاست ٹی وی پر 3-30 بجے دن اور 9 بجے شب ٹیلی کاسٹ ہوگا اور یوٹیوب چینل پر ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔۔