سیاست کمپیوٹر سنٹر سے پیشہ وارانہ کورسیس کی آن لائن تربیت

   

حیدرآباد :۔ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس کی تربیت کے لیے آن لائن کلاسیس کا آغاز کیا گیا ہے ۔ خواہش مند امیدوار استفادہ کریں ۔ داخلے پہلے آو پہلے پاؤ کی بنیاد پر دئیے جائیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے ادارہ سیاست سے راست یا فون نمبرات 9393876978 ۔ 9652813994 پر ربط کریں ۔۔