سیاست گولڈن جوبلی ہال میں آئی اے ایس پر آج سمینار

   

حیدرآباد :۔ سیاست ایجوکیشن فیئر کے ضمن میں اتوار یکم نومبر کو دو بجے دن سیاست گولڈن جوبلی ہال پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے زیر اہتمام ’ آئی اے ایس کی تیاری کیسے کریں ‘ مسلم ذہین طلباء وطالبات اس معلوماتی سیشن میں وقت پر شرکت کریں ۔ ماہرین کے لکچرس ہونگے اور ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے تحت سیول سرویس پریلمنری امتحان کے منتخب طلبہ کے مین کیلئے رہنمائی ہوگی ۔