ممبئی،4 جون (یو این آئی) امریکہ۔ چین تجارتی مذاکرات میں پیشرفت کی امیدوں اور اس ہفتے کے آخر میں آر بی آئی کی شرح سود میں کٹوتی کے امکانات کے درمیان آج مقامی سطح پر ہونے والی چہارطرفہ خریداری کی بدولت پچھلے لگاتار تین دن کی گراوٹ سے نکل کر آج شیئر بازار تیزی کے ساتھ بند ہوا۔بی ایس ای میں 260.74 پوائنٹس اوراین ایس ای کا نفٹی 77.70 پوائنٹس اچھال کے ساتھ بند ہوا۔
تتکال ٹکٹوں کی غیر مجاز بکنگ نیٹ ورک پر ریلوے کا کریک ڈاؤن
نئی دہلی، 4جون (یو این آئی) شفافیت، سیکورٹی اور صارف کے تجربے کو بڑھانے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ، ہندوستانی ریلوے نے اپنے ٹکٹنگ انفراسٹرکچر میں بڑے پیمانے پر ڈجیٹل تبدیلی کرتے ہوئے غیر مجاز تتکال بکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے اور 2.5 کروڑ مشکوک آئی ڈی کو غیر فعال کر دیا ہے۔