بنگلورو۔ بنگلورو کی ایک عدالت نے امولیہ لیونا جس نے بنگلوروکے فریڈم پارم میں 20فبروری کے روز مخالف سی اے اے ریالی میں ’پاکستان زندہ‘ کے نعرے لگائے تھے‘
ان کی عدالتی تحویل میں 5مارچ تک کا اضافہ کردیا ہے۔
امولیہ کو 14دنوں کی عدالتی تحویل میں اضافہ اس لئے کیا گیاہے کیونکہ انہو ں نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسد الدین اویسی کی موجودگی میں انہوں نے نعرے لگائے تھے۔
پولیس کے مطابق دفعہ 124اے‘153اے اور بی کے تحت مذکورہ لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاہے