Tag Archives: Sedition Case

جے این یو سیڈیشن کیس۔دہلی حکومت نے عدالت کوبتایا‘ چارچ شیٹ خفیہ طریقے سے داخل کی گئی۔

دہلی حکومت کے وکیل نے کہاکہ ’’قابل اختیار انتظامیہ سے منظوری کے بغیر عجلت اور خفیہ طریقے سے چارج شیٹ داخل کی گئی۔ منظوری کے متعلق جی این سی ٹی ڈی اسٹانڈنگ کونسل ( کریمنل) سے رائے حاصل کرنے کے ایک ماہ کے اندر منظوری پر فیصلہ لیاجائے گا‘‘ نئی …

Read More »

سیڈیشن کیس میں تاخیر پر دیلی حکومت سے ہائی کورٹ کا استفسار 

نئی دہلی۔ دہلی کے ایک ہائی کورٹ نے جے این یو سیڈیشن معاملے میں کہاکہ اب دہلی حکومت سے سوال ہے کہ ملزمین کے خلاف قانونی کاروائی کے متعلق اجازت دینے میں تاخیر کیوں ہورہی ہے ‘ اس کیس میں جے این یو ایس یو کے سابق صدر کنہیا کمار …

Read More »

جے این یو سیڈیشن کیس معاملے پر قانونی کاروائی کولے کر منظوری پر دہلی اسمبلی کے پہلے روز ہوا ہنگامہ

بی جے پی کے چار اراکین اسمبلی نے چیف منسٹر اروند کجریوال سے اس بات کی جانکاری کا مطالبہ کیاکہ دہلی پولیس کی جانب سے قانونی کاروائی کے لئے مانگی گئی اجازت کومنظوری دینے میں’’ تاخیر ‘‘ کے پس پردہ وجوہات کیاہیں نئی دہلی۔جمعہ کے روز دہلی اسمبلی کے بجٹ …

Read More »

کوئی ثبوت نہیں ملا‘ پولیس نے اے ایم یو طلبہ پر سے سیڈیشن چارجس ہٹادئے۔

علی گڑھ۔ چالیس سے زائد ویڈیوز کی جانچ کے بعد ان کے خلاف کوئی ثبوت نہ ملنے کی صورت میں ‘ علی گڑھ پولیس نے اے ایم یو کے 14طلبہ پر سے سیڈیشن چارجس ہٹانے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ چودہ اسٹوڈنٹس اور علی گڑھ مسلم …

Read More »

جے این یو سیڈیشن کیس۔ تاخیر پر عدالت کی پولیس کو پھٹکار‘ کہا عہدیداروں فائیل پر بیٹھے نہیں رہ سکتے۔

چیف میٹرو پولٹین مجسٹریٹ دیپک شراوت نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ انتظامیہ سے معاملے میں سنجیدگی کے متعلق دلچسپی پر استفسار کریں‘ جس کے پیش نظر عدالت سے پولیس نے کہاکہ ’’ اگلے کچھ دنوں میں اجازت حاصل کرلی جائے گی‘‘۔ نئی دہلی۔شہر کی ایک عدالت نے چہارشنبہ …

Read More »

مدھیہ پردیش۔ فرقہ وارانہ تصادم کے بعد پولیس نے لگائے سیڈیشن چارجس

ابتداء میں پولیس نے دونوں فریقین کے16لوگوں پر فساد‘ بے ہود زبان کے استعمال اور مجرمانہ سرگرمیوں کے تحت آنے والے ‘ اور دیگردفعات پر مقدمہ درج کیا‘ یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ ایک کلچرل پروگرام کے دوران کشیدگی کایہ واقعہ پیش آیاتھا۔ بھوپال۔مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع …

Read More »

جے این یو سیڈیشن کیس۔ منظوری کی فائیل دہلی ہوم منسٹر کے پاس

دہلی پولیس کے اسپیشل سل جو مرکز کے قانونی دائرکار میںآتا ہے نے پیش کیاتھا کہ ’’ منظوری کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے ہیں اور اندرون دوہفتہ ٹھیک اسی طرح کے کاروائی فائل بھی کی گئی ہے‘‘ نئی دہلی۔ پچھلے ہفتہ دہلی ہائی کورٹ نے جے این یو اسٹوڈنٹ یونین …

Read More »

سیڈیشن کیس کی منظور کے لئے اب تک فائیل منسٹر کے پاس نہیں پہنچی

نئی دہلی۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق صدر او ردیگر نولوگوں کے خلاف درج کیس میں دہلی پولیس نے حکومت دہلی کومنظوری کی ایک ہفتہ قبل لکھا تھا‘ اس پر عمل کافی سست رفتار سے کیاجارہا ہے۔ پیر کے روز ٹی او ائی سے بات کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی …

Read More »

جے این یو سیڈیشن کیس میں کنہیا کمار کے خلاف چارج شیٹ پر عدالت نے امتناعات کے بغیر دہلی پولیس کو لگائے پھٹکار۔ ویڈیو

یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر ’’مخالف ہندوستان ‘‘ نعرے بازی کے تین سال پرانے سیڈ یشن کیس میں کنہیاکمار او ردیگر نو لوگ جس میں عمر خالد اور انر بان بھٹاچاریہ کے خلاف دہلی پولیس نے 14جنوری کے روز چارج شیٹ دائر کی ۔ نئی دہلی۔ …

Read More »

جے این یوسیڈیشن چارجس ۔ پولیس چھ موبائیل فون سے حاصل فوٹیج پر بھروسہ ہے جس میں تین اے بی وپی ممبرس اور پولیس کے فون ہیں

پولیس کے پاس چارج شیٹ میں ہے‘یہ بھی حوالہ دیا گیا ہے کہ خام فوٹیج زی نیوز سے اکٹھا کیاگیا ہے ٹی وی پر اس کے متعلق مباحثہ بھی ہوا تھا‘ جس کی بنیاد ملزمین کے خلاف سیڈیشن کا کیس درج کیاگیا ہے۔ نئی دہلی۔ سیڈیشن کیس کی اپنی چارج …

Read More »

عظیم اتحا د سے امیدواروں میں چارج شیٹ کنہیا کمار کے لئے مشکلات کھڑا کرسکتی ہے۔ 

پارلیمانی حلقہ بیگوسرائے ‘ بہار میں کمیونسٹ پارٹی کا مضبوط قلعہ مانا جاتا ہے ‘ کمار کے متعلق یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں وہ سی پی ائی کے وہاں سے امیدوار ہونگے۔ پٹنہ۔بائیں بازو اور عظیم اتحاد میں شامل سیاسی جماعتیں جے این یو ایس یو کے سابق صدر …

Read More »

تین سال میں چارج شیٹ

نئی دہلی۔ دہلی پولیس نے جے این یو میں مبینہ طور پر مخالف ملک نعرے لگانے کے معاملے میں قریب تین سال بعد اپنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس میں جواہرلال نہرو یوینورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کے بشمول دس لوگوں کو ملزم بنایاگیا ہے۔ دہلی …

Read More »

چارج شیٹ کے وقت پر جے این یو کے ٹیچرس او راسٹوڈنٹس نے سوال کھڑا کیا۔

نئی دہلی۔جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے ٹیچرس اور طلبہ نے 9فبروری 2016کے واقعہ پر چارج شیٹ داخل پر اپنا تیکھا ردعمل پیش کیا۔زیادہ تر لوگوں نے الیکشن سے عین قبل چارج شٹ فائل کرنے کے وقت پر سوال کھڑا کیا۔ جے این یو ٹی اے کے2016میں صدر رہے اجئے پٹانائک نے …

Read More »

کنہیاکمار اورعمر خالد کے خلا ف چارج شیٹ جلد۔ دہلی پولیس

نئی دہلی۔ دہلی پولیس جلد ہی جواہر لال نہرو یونیورسٹی( جے این یو) طالب علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار ‘ عمر حالد اور انربان بھٹاچاریہ اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف مبینہ نعرے بازی معاملے میں چارج شیٹ داخل کرے گی۔ دہلی پولیس کمشنر انمول پاٹنائک نے بدھ …

Read More »

جے این یو سیڈیشن چارج شیٹ مسودہ میں کنہیا کمار‘ عمر خالد اورانر بان کے نام شامل 

ان تینوں اس وقت کنہیا جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے اسوقت صدر تھے‘ پولیس نے اٹھ دیگر لوگوں کے نام بھی مسودہ چارج شیٹ میں شامل کئے ہیں جو پبلک پراسکیوٹر کے پاس روانہ کردی گئی ہے اور توقع ہے بہت جلد پٹیلہ ہاوز کورٹ میں وہ داخل کردی …

Read More »

تین کشمیری پر درج مقدمات سے دستبرداری ۔ محبوبہ مفتی

جموں۔جموں کشمیر کی سابق محبوبہ مفتی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تین کشمیری نوجوانوں کے خلاف درج کیس کو واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ جمعرات کے روز مخالف ہندوستان نعرے لگانے کے الزام میں اترپردیش پولیس نے کاروائی کی اور تین کشمیری نوجوانوں پر ملک سے غداری کا …

Read More »

اے ایم یو میں مخالف ملک نعرے ‘ دو طلبہ کے حلاف ایف ائی آر درج

علی گڑھ۔ کشمیر میں تصادم میں مارے گئے دہشت گرد منان وانی کو لے کر اے ایم یو کیمپس میں جمعرات کو مخالف نعرے لگائے جانے کے معاملہ سامنا آیا ہے۔ پولیس نے دو طلبہ کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیاہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ …

Read More »

سیڈیشن کیس کے بعد کانگریس کی دیویا اسپندانا نے دوبارہ ٹوئٹ کرکے ’ وزیراعظم کو چور‘ کہہ دیا

مذکورہ ٹوئٹ ہندوستان بھر میں جاری رافائیل ائیر کرافٹ معاہدے پر کانگریس صدر راہول گاندھی کے مودی حکومت کے ساتھ بنے ذہن کا نتیجہ ہے نئی دہلی ۔کانگریس لیڈر دیویا اسپندانہ کے خلاف سیڈیشن کا کیس بک ہونے کے ایک روز بعد لکھنو میں وزیراعظم نریندر مودی پر سوشیل میڈیاکے …

Read More »

جے این یو ملک سے غداری معاملہ۔دوسال کا عرصہ گذر جانے کے باوجود اب تک چارج شیٹ داخل نہیں کی گئی 

نئی دہلی۔ دوسال کا عرصہ گذر جانے کے باوجود جواہرلال نہرویونیورسٹی( جے این یو)کے طلبہ پر ’’ مخالف ملک نعرے‘‘ لگانے کے الزام میں دائر سیڈیشن کیس کے متعلق دہلی پولیس کی اسپیشل سل نے اب تک کوئی چار ج شیٹ داخل نہیں کی ہے۔ سی آر پی سی کے …

Read More »

سیڈیشن معاملہ۔ عدالت نے نہیں یونیورسٹی کی اعلی سطحی کمیٹی کو عمر خالد ‘ کنہیا اور انیر بان قصور وار دیکھائی دے رہے ہیں

اٹھ ماہ قبل عدالت نے اسی سزاء کو بازو کردیاتھا ‘ مگر دوبارہ ایچ ایل ای سی کی تحقیقات کے حوالے سے مبینہ طور پر مخالف ملک نعرے لگانے والے طلبہ کو سزاسنائی گئی ہے نئی دہلی۔ جواہرلال نہرو یونیورسٹی طلبہ پر 9فبروری 2016میں کیمپس کے اندر مخالف ملک نعرے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT