٭ گجرات میں ایک نوجوان کو چھرا گھونپ کر ہلاک کردیا گیا۔ اس کا بھائی شدید زخمی ہوا۔ شادی کی بارات کے دوران رقص کرنے کے مسئلہ پر دو گروپ میں بحث ہوئی۔ پولیس نے کہا کہ متوفی وجئے بورکر نے رقص کرنا شروع کیا تو اتفاق سے بھولے کو دھکا لگا جس نے تین ساتھیوں کے ساتھ پہنچ کر اس سے بحث ہوئی اور چھرا گھونپ دیا۔