شاہ رخ خان کی فلم جوان کی دھوم

   

ممبئی ۔بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ کی آئندہ سال جون میں ریلیز ہونے والی فلم جوان کی ان دنوں سائبر دنیا میں دھوم ہے ۔ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں شاہ رخ کو ایک فوجی جوان کی کردار میں دکھایا جارہا ہے جو زخمی ہونے کے بعد اپنے چہرے پر پٹیاں باندھے ریلوئے اسٹیشن پر نظر آرہے ہیں۔ٹریلیر کو کافی مقبولیت مل رہی ہے ۔