شاہ رخ کوک کے سفیرمقرر

   

نئی دہلی۔ سافٹ ڈرنکس کمپنی کوکا کولا نے فلم اداکار شاہ رخ خان کو اپنی مقبول پروڈکٹ تھمس اپ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ شاہ رخ کے ساتھ تھمس اپ کا نیا اشتہار تمام چینلز پر دکھایا جائے گا۔