حیدرآباد 18 فروری (یو این آئی ) اے پی کانگریس سربراہ وائی ایس شرمیلا کے فرزند راجہ ریڈی کی شادی کی تقریب میں چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے شرکت نہیں کی۔