شمالی عراق میں PKK کے 6 دہشت گرد غیر فعال کر دیئے گئے

   

بغداد : شمالی عراق میں PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعا ل کر دیا گیا۔وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ جنگ جاری رکھی جائے گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے جنہوں نے شمالی عراق کے میٹینا اور گارا علاقوں میںپی کے کے، کے دہشت گردوں کاسراغ لگایا تھا کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے غیر فعال کردیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج عزم کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرتی رہے گی۔