شمال مشرقی دہلی کے شیو وہار میں مسلم عورتوں کے ساتھ بدسلوکی۔ ویڈیو

,

   

شمال مشرقی دہلی میں پیش ائے فرقہ وارانہ فسادات کے کئی راز ہیں جس کا انکشاف ہونا باقی ہے۔

دی وائیر کی ٹیم نے فساد ات سے متاثرہ خواتین کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کی داستان متاثرہ خواتین کی زبانی سنی اور اپنے کیمرے میں بھی اس کو قید کیاہے۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video