Sunday , January 19 2020

Tag Archives: Atrocities

آپ کے پاس دو ہی جگہ ہیں‘ پاکستان او رقبرستان

حسن نے کہاکہ انہیں بندوق کے کندے سے پیٹا گیا ہے مظفر نگر۔بلاوجہہ کسی معمر کو بھی نہیں چھوڑا ہے۔ حاجی حامد حسن جس کی عمر 72سال ہے مغربی اترپردیش کے مظفر نگر میں لکڑی کا کاروبار کرتے ہیں‘ انہو ں نے کہاکہ تقریبا30پولیس کے جوان‘ کچھ سادہ لباس میں …

Read More »

پی او کے میں جلسہ عمران خان کا نریندر مودی پر حملہ’صرف بزدل شخص ہی ایسی بزدلانہ حرکت کرسکتا ہے‘۔

پاکستان کے وزیراعظم نے جموں اور کشمیر کے حالات کو کچھ اس طرح بیان کیاکہ وہ ”انسانیت سوز مسائل“ ہیں اور کہاکہ کشمیری اب موت سے نہیں ڈرتے۔ مقبوضہ کشمیر۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جمعہ کے روز اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو بزدل قراردیا کیونکہ مبینہ طور …

Read More »

اراضی کے مسلئے پر سرکاری عہدیدار کے پیروں پر گرے کسان

حیدرآباد۔ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو کسانوں کو ایک سرکاری عہدیدار کے پیروں پر گرا ہوا دیکھا جاسکتا ہے‘ جو اراضی کے معاملے میں انصاف کی گوہار لگارہے ہیں۔ پیر کے روزسوشیل میڈیاپر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا۔ضلع رنگا ریڈی کے چیوڑلہ میں معمر کسان ایک ریونیوعہدیدار …

Read More »

فلسطینیوں پر مظالم کو مناظر عام پر لانے کے لئے یوروپی ذرائع ابلاغ کی نئی مہم

لندن- فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یورپ، فلسطین رابطہ گروپ کے زیر اہتمام یورپی ملکوں میں سوشل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT