شہریت ترمیمی بل کے خلاف مہوا موتئرا نے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی۔

,

   

کلکتہ: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترہ نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف عدالت عظمی میں پٹیشن داخل کی ہے۔

ہندوستان ٹائمس کے مطابق مہوا موئترہ نے سپریم کورٹ میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف عرضی داخل کی اور اس کی جلد سماعت کی خواہش کی۔ اس بل کے خلاف مہوا سے قبل انڈین یونین مسلم لیگ نے بھی سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرچکے ہیں۔