Tag Archives: SC

غیر محسوب اثاثہ جات کے معاملے میں ملائم اور اکھیلیش کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔ سی بی ائی

سی بی ائی نے کہاکہ اہم بات ہ ہے کہ والد اور بیٹے کے خلاف مستقل طور پر مقدمہ درج کرنے کے لئے کوئی ثبوت نہیں ملا ہے‘ تحقیقاتی ایجنسی نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرتے ہوئے یہ بات بتائی اور یہ بھی کہاکہ سماج وادی پارٹی لیڈرس …

Read More »

اسلام قبول کرچکے ہیں ہنس‘ محفوظ سیٹ سے مقابلہ نہیں کرسکتے۔ عآپ

نئی دہلی۔عام آدمی پارٹی نے نارتھ ایسٹ دہلی سیٹ پر بی جے کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں ہنس راج ہنس کی امیدوار ی پر سوال اٹھایا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور منسٹر راج ویندر پال گوتم نے پریس کانفرنس میں کہاکہ ہنس راج ہنس نے الیکشن …

Read More »

سی جے ائی پر لگے جنسی استحصال کے الزامات پر جیٹلی کا بڑا بیان۔ یہ وقت عدلیہ کے ساتھ کھڑ ے ہونے کا ہے۔

سی جے ائی رنجن گوگوئی پر جنسی استحصال کے لگائے جانے والے الزام کے ایک روز بعد ارون جیٹلی نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ’یہ وقت عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے‘‘۔ نئی دہلی۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے اتوار کے روز چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف …

Read More »

سپریم کورٹ میں درخواست دینے والے جوڑے کا دعوی ’’قرآن کے حوالے سے عورتیں مساجد میں نماز ادا کرسکتی ہیں‘‘

مذہبی موادکے مطالعہ اور سماج کے لوگوں سے مشاورت کے بعد مذکورہ جوڑے نے فیصلہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرے گا پونا۔ یہ کچھ سال قبل کا واقعہ جب پونے کی ایک جوڑے کو مسجد میں خواتین کے داخلے کے مسلئے پر سونچنے کے لئے …

Read More »

احکامات سے ناراض بی جے پی کے قائدین کا کہنا ہے کہ مندر کی باہر نکلنے کا راستہ ہے۔

نئی دہلی۔ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے مفاہمت کا راستہ تلاش کرنے کے متعلق سنائے گئے فیصلے سے بی جے پی کے قائدین کی صاف ناراضگی جھلک رہی ہے‘ اور کئی سارے لیڈرس نے یہ واضح کردیا ہے کہ ایودھیامیں رام مندر کی تعمیر ہی باہر نکلنے کا …

Read More »

سپریم کورٹ ۔با ت چیت کی شروعات پر احکامات محفوظ ‘ سپریم کورٹ نے کہاکہ وہ تنازعہ کی حقیقت سے اچھی طرح واقف ہے۔

کونسل برائے سنی وقف بورڈ نے کہاکہ وہ بات چیت کے لئے تیار ہے او رعدالت سے استفسار کیاکہ اسکے قواعد تیار کرے‘ وہیں ہندوتوا گروپس نے بات چیت سے کیاانکار۔ نئی دہلی۔ نیوز ایجنسی اے این ائی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز بابری مسجد …

Read More »

اے ایم یو کے اقلیتی موقف کا معاملہ ہائی کورٹ کی سات رکنی بنچ کے پاس پہنچا

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی موقف کے اردگرد چکر لگاتے ہوئے تنازع کو ایک سات رکنی بنچ کے سپر د کردیا جو نصف صدی قبل ادارے کے اقلیتی موقف کے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے پر غور …

Read More »

سپریم کورٹ نے اقلیت کی اصطلاح پر مشتمل نمائندگی پر جواب کے لئے این سی ایم کو دی ہدایت

دوروز قبل سپریم کورٹ نے قومی اقلیتی کمیشن ( این سی ایم ) کو ہدایت دی کہ وہ ایک کمیونٹی کی ریاستی سطح کی آبادی کے پس منظر میں ’’اقلیت‘‘ کی اصطلاح میں ہدایتوں کو نظر انداز کرنے کے متعلق کی گئی نمائندگی پر اندرون تین ماہ فیصلہ لینے کی …

Read More »

این آرسی کی حتمی اشاعت کو 31جولائی سے آگے تک نہیں بڑھایاجاسکتا۔ سپریم کورٹ

عدالت نے این آر سی کوارڈینٹر پرتیک ہاجیلہ کی رپورٹ پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہاکہ’’ معاملے کی سنجیدگی پر غور کرنے سے جو بات ہمارے سامنے ائی ہے کہ کسی بھی قسم کے حالات میں ‘ این آرسی کی حتمی اشاعت کو 31جولائی 2019سے آگے تک نہیں بڑھایاجاسکتا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT