Monday , January 20 2020

Tag Archives: Against

شہریت قانون کے خلاف منفرد احتجاج‘ ہندوؤں نے مسلمانوں کو بنایا صدر

تاملناڈو کے پوڈی کوٹائی ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں نے مرکز کے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ایک مسلم شخص کو پنچایت کا صدر منتخب کیاہے۔ سریلورو انعام گاؤں میں ہندوؤں کی اکثریت ہے اور مسلم ووٹوں کی تعداد محض 60ہے۔مگر جیتنے والے امیدوار محمد ضیاء الدین 45سالہ …

Read More »

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مہوا موتئرا نے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی۔

کلکتہ: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترہ نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف عدالت عظمی میں پٹیشن داخل کی ہے۔ ہندوستان ٹائمس کے مطابق مہوا موئترہ نے سپریم کورٹ میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف عرضی داخل کی اور اس کی جلد سماعت کی خواہش کی۔ اس بل کے …

Read More »

انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کیا۔

نئی دہلی: انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) نے جمعرات کو شہریت ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کیا ہے۔ واضح رہے کہ شہریت ترمیمی بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس ہوچکا ہے۔ اس بل کے خلاف ملک بھرمیں احتجاج کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

حیدرآباد: تین طلاق دینے پربیوی نے شکایت درج کروائی

حیدرآباد: کشائی گوڑہ پولیس نے بیوی کی شکایت پر تین طلاق کا ایک مقدمہ شوہر کے خلاف درج کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ہاؤزنگ بورڈکشائی گوڑہ کی ساکن 23سالہ رخسانہ کی شادی اسی سال حسن نگر کے نوجوان محمد مصطفی سے ہوئی تھی۔ شادی کے موقع پر مصطفی کو …

Read More »

متنازعہ ریمارک پر بی جے پی لیڈر کے خلاف کیس درج

نئی دہلی: مسلم طبقہ پرمتازعہ ریمارک کرنے پر بی جے پی لیڈر کپل مشرا کے خلاف ایک کیس درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کپل مشرا نے ٹوئٹر پر مسلم طبقہ پر ریمارک کیا ہے جس سے مسلم طبقہ کی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایک …

Read More »

مخالف مودی ریالی کے لئے ”مسجد مرکز“ ہندوستان او رپاکستان تارکین وطن کے درمیان میں تصادم

واشنگٹن۔برہمی‘ ناراضگی کے ساتھ نسل کشی‘ دہشت گردی‘ انسانی حقوق کی خلاف ورزی‘ جنسی استحصال اور اس سے کہیں زیادہ لفظی جھڑپ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حامیوں کے درمیان میں اتوار کے روز امریکہ کے ہوسٹن میں منعقد ہونے والی ”ہاؤڈی مودی“ تقریب کو لے کر شروع ہوگئی‘ وہیں …

Read More »

این آرسی کے خلاف ریالی کی ممتا نے کی قیادت۔ بنگال کی ایک اورتقسیم ہونے نہیں دیں گے

جمعرات کے روزآسام میں این آرسی کے خلاف احتجاج میں ممتا بنرجی سڑکوں پر اتر گئیں شمالی کلکتہ میں پارٹی ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کو انتباہ دیا کہ وہ ”آگ کے ساتھ کھیل“ نہ کریں کلکتہ۔ بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کو …

Read More »

ہجومی تشدد کے خلاف قانون مغربی بنگال اسمبلی میں منظور، خاطیوں کو عمر قید اور متاثرین کو معاوضہ

کلکتہ: ملک میں ہورہے ہجومی تشدد کے اس واقعات کو اپنی ریاست مغربی بنگال میں روکنے کے لئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے قانون ساز اسمبلی میں ”انسداد ہجومی تشدد“ بل پیش کیا جسے سارے وزراء کی اتفاق رائے سے پاس کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا …

Read More »

مخالف اسلام نظریات کو دور کرنے کی سعی

جماعت اسلامی ہند (جے ائی ایچ) نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ اگلے چار سالوں میں مخالف اسلام نظریات کو دور کرنے کے لئے انفارمیشن سنٹرس کا قیام عمل میں لائی گئی اور سوشیل میڈیاکا استعمال کرتے ہوئے‘ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے منفی پروپگنڈوں کا جواب …

Read More »

دہلی: ہجومی تشدد کے خلاف ہندؤوں نے بھی نکالی ریالی، ویڈیو

نئی دہلی: ملک میں چل رہے ہجومی تشدد کے واقعات کی چوطرف سے مذمت کی جارہی ہے۔ مسلمان اس کی مذمت میں ریالیاں نکا ل رہے ہیں۔ او رہندوتو ا او رہندو شرپسند کی مذمت کی جارہی ہے۔وہیں اب ہندو بھی ہجومی تشدد کے واقعات پر اپنے غم و غصہ …

Read More »

مخالف ہجومی تشدد ریالی تشدد میں تبدیل‘ کانگریس لیڈر کے علاوہ پانچ کو پولیس نے لیا تحویل میں

سورت۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی ہجومی تشدد کے خلاف شہر کی ایک تنظیم کی جانب سے جمعہ کے روز منعقدہ ریالی کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے پندرہ آنسو گیس شل اور ایک روانڈ ہوائی فائیرنگ بھی کی‘ اسی دوران ہجوم کی جانب سے پولیس پر …

Read More »

ہجومی تشدد کے خلاف تلنگانہ میں زبردست احتجاج

حیدرآباد: ہجومی تشدد کے خلاف تلنگانہ کے ضلع عادل آباد اور حیدرآباد میں مارچ نکالا گیا۔ جاوا این جی او کے صدر عادل فیاض احمد نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں دوبارہ واضح اکثریت سے کامیابی کے بعد برسر اقتدار پارٹی کی جانب سے جب …

Read More »

مودی حکومت کے خلاف کسانوں کا سر منڈوا کر احتجاج

حصار: سوامی ناتھن کمیشن کی رپورٹ کے نفاذ، کسانوں کے قرض معافی سمیت متعدد مطالبوں کے سلسلے میں تحریک چلارہے کسانون نے آج اجتماعی طور سے سے سر منڈواکر حکومت کے خلاف اپنے اشتعال کا اظہار کیا۔ مختلف مطالبوں کے سلسلے میں نئی کورٹ، ہانسی کے سامنے کسانوں کا دھرنا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT