صدر مسلم لیگ (نواز) کی ضمانت منظور

   

لاہور ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک اعلیٰ سطحی عدالت نے آج صدر مسلم لیگ (نواز) شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی منظوری دیدی ۔ وہ دو کرپشن مقدمات میں زیرحراست تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کی دور رکنی بنچ نے منظوری دی۔