صدر پی سی سی مہیش کمار گوڑ کی سال پوشی ، میعاد کے دو سال کی تکمیل پر مبارکباد

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر مہیش کمار گوڑ کے دو سال کی میعاد کی تکمیل پر راچا ملا سدیشور راجیو گاندھی پنچایت راج سنگھٹن صدر نے شال پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔ راچاملا سدیشور نے کہا کہ مہیش کمار گوڑ بحیثیت ٹی پی سی سی صدر کی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دیتے ہوئے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے ساتھ مل کر ریاست کی ترقی کے لیے کام کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دسہرہ کے موقع پر نئے 2.5 کھ افراد کو پنشن جاری کیا جائے گا ۔ پنشن کے لیے دی گئی درخواستوں کا جانچ کرتے ہوئے انہیں منظور کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔۔ ش m/b