طاہر بن حمدان کی محمد علی شبیر سے خیرسگالی ملاقات

   

نظام آباد : صدر نشین اردو اکیڈیمی جناب طاہر بن حمدان نے اج گورنمنٹ ایڈوائزر محمد علی شبیر سے ملاقات کی اردو اکیڈیمی کے صدر نشین کی حیثیت سے نامزد کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ طاہر بن حمدان نے شبیر علی سے ملاقات کی ان کی یہ خیر سگالی ملاقات تھی شبیر علی نے طاہر بن حمدان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر کارپوریٹرز محمد عبدالقدوس ہارون خان کانگرس قائدین رتنا کر، اشفاق احمد خان پاپا بھی موجود تھے۔