طلاق ثلاثہ پر کوئی فتویٰ نہیں: درگاہ اعلی حضرت رائے بریلی

,

   

بریلی(اترپردیش): پارلیمنٹ میں ہوئے تین طلاق پر ہوئے بل پاس پر ہندوستان کی معروف درگاہ اعلیحضرت امام احمد رضاخان ؒ کی درگاہ ا س معاملہ میں کوئی فتوی نہیں دیا جائے گا۔ درگاہ کے سرکاری ترجمان مولانا شاب الدین نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بل پاس ہونے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اس معاملہ کوئی فتوی جاری نہیں کریں گے۔“انہوں نے کہا کہ اگر ہم سے مسئلہ دریافت کیا گیا ہے تو قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب دیں گے۔

واضح رہے کہ طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کا مطلب یہ ہے کہ مرد اگر سہ بار طلاق دیتا ہے تو اسے تین سال کی جیل کی سزا ہوگی۔