طوفان امفان سے متاثرہ شہروں کیلئے شاہ رُخ خان کی امداد

   

٭ بالی ووڈ اسٹار شاہ رُخ خان نے طوفان امفان سے متاثرہ شہروں کے لئے امدادی پیاکیج کا اعلان کیا ہے جس میں چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے لئے عطیہ بھی شامل ہے۔ 5ہزار درخت لگانے اور دوسرے اقدامات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ چاہ رُخ خان کی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے سی ای او وینکی میسور نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بات بتائی۔