عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس پر مظاہرین کا احتجاج

   

زیورخ: سوئٹزرلینڈ میں آج سے شروع ہونے والے عالمی اقتصادم فورم کے سالانہ اجلاس سے قبل زیورخ میں شہریوں نے سخت احتجاج کیا۔ اس دوران شہریوں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف نعرے بازی کی۔ پولیس کی جانب سے تشدد کے بعد جھڑپیں بھی ہوئیں۔