عثمانیہ ہاسپٹل میں69 ڈاکٹرس اور میڈیکل طلبا کورونا سے متاثر

   

حیدرآباد۔13جنوری : عثمانیہ ہاسپٹل میں 69 ڈاکٹرس اور میڈیکل طلبہ کورونا متاثر ہوگئے ۔ یہاں گزشتہ تین دنوں سے مریضوں میں اضافہ ہوا جس سے ڈاکٹرس بھی متاثر ہیں۔ متاثرین میں10 پوسٹ گریجویٹ 20 انڈر گریجویٹ میڈیکل طلبہ ایک اسوسی ایٹ پروفیسر، تین اسسٹنٹ پروفیسر و 35 ہوزسرجن شامل ہیں۔