حیدرآباد : /25 جنوری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی نے ریسرچ اسکالرس کو موقع دیتے ہوئے پی ایچ ڈی کے مقالے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں /31 جنوری سے /31 مارچ 2022 ء تک توسیع کردی گئی۔ یونیورسٹی کے ڈین اور فیکلٹی ارکان کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔