عثمانیہ یونیورسٹی امتحانات ملتوی

   

حیدرآباد6۔ جنوری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی نے حکومت کی جانب سے 8 تا 16 جنوری تعطیلات کے اعلان کے بعد اس مدت میں تمام امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یونیورسٹی کے کنٹرولر اگزامنیشن کے مطابق 8 تا 16جنوری یونیورسٹی کے طئے شدہ تمام امتحانات ملتوی رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملتویہ امتحانات کے نئے شیڈول کا بعد میں اعلان کیا جائے گا ۔ ر