عدالت میں عمر خالد کی درخواست مسترد

,

   

٭ دہلی کی عدالت نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست کو مسترد کردیا۔انہیں یو اے پی اے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں پولیس تحویل میں ان کے ارکان خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ دہلی فسادات کے سلسلہ میں ان پر کیس درج کیا گیا ہے۔ خالد نے کہا کہ پولیس نے انہیں زبانی تیقن دیا تھا کہ ان کے خاندان کے ارکان سے انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔