پیرس : فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے مرکزی اتحاد کی یائیل براؤن پیویٹ کو فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس کیلئے ووٹنگ تب ہوئی جب میکرون کی پارٹی کی اکثریت ختم ہونے کے بعد نئی پارلیمنٹ نے اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ۔