فرانس میں کووڈ کی دوسری لہر ختم

   

پیرس: فرانس ایمانیول میکرون نے کہا کہ فرانس نے کوویڈ۔19 لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوروناوائرس وباء کی سب سے خطرناک دوسری لہر ختم ہورہی ہے۔ حکومت فرانس اپنے شہریوں کو بہتر صحت، ماحول فراہم کرنے کیلئے لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔ اب اس میں بتدریج نرمی لائی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کے باعث شراب خانے اور ریسٹورنٹس 20 جنوری تک بند رکھے جائیں گے۔ میکرون نے کہا کہ فرانس میں 9 بجے شب سے دوبارہ کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر کرفیو میں نرمی دی جائے گی۔