راملا۔ فلسطین نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری اتفاق رائے کمیٹی کی جانب سے فلسطینی عوام کے خود اردایت کے حقوق پر رائے کاخیر مقدم کیاہے۔
زنہو نیوز ایجنسی کو ارسال کردہ ایک صحافتی بیان میں مذکورہ فلسطینی وزرات خارجی امور نے کہاکہ 158یواین ممبرس مملک نے اس قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا ہے‘ 10غیر حاضر رہے اور چھ نے اس قرارداد کے خلاف میں ووٹ دیاہے۔
مذکورہ بیان میں کہاگیاہے کہ ”اس قرارداد کی حمایت میں غیر معمولی ووٹوں کا فلسطین خیر مقدم کرتا ہے“۔
حق خود ارادیت کو تمام حقوق کی بنیاد کا حوالہ دیتے ہوئے بیان میں مزید کہاگیاہے کہ”بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے جو ایک طویل مدت سے اسرائیل کے قبضے کے تحت پریشان ہیں“۔
اسرائیل نے مغربی اور ایسٹ یروشلم پر قبضہ کیاہے‘ جس کے متعلق فلسطینیوں کا دعوی ہے کہ 1967مشرقی وسطی جنگ کے بعد سے ان کے کنٹرول میں ہے۔
اس کے بعد سے فلسطینی ایسٹ یروشلم کو بطور درالحکومت کے ساتھ 1967کی سرحدوں پر مشتمل ایک علیحدہ ملک قائم کرنے کی جدوجہد میں خوداردایت چاہتے ہیں۔