Friday , November 16 2018
Home / Tag Archives: UN

Tag Archives: UN

میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری : اقوام متحدہ 

واشنگٹن : اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے ۔ اور حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے کی کوئی کوشش نہیں کررہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارہ اے پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے میانمار …

Read More »

جمال خاشقجی کے سلسلے میں میں حقائق سامنے لائے جائیں۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ یواین سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے۔سکریٹری جنرل انتو نیو گوتیرش نے نمائندے سے گفتگو میں کہاکہ انہیں خدشہ ہے کہ یہ گمشدگیاں مزیدہوں اور یہ ایک نیا معمول رائج ہوجائے گا۔ جمال خاشقجی امریکی اخبار واشنگٹن …

Read More »

میانمار میں روہنگیا مسلمان بدستور غیرمحفوظ

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے پناہ گزیں او رترقیاتی پروگرام کی جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں کہاگا ہے کہ روہنگیامسلمان بدستور خوف او ربے اعتمادی کے ماحول میں زندگی گذاررہے ہیں تہران۔ اقوام متحدہ نے کہاہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے …

Read More »

اقوام متحدہ۔ میانمار نے ’صحافی کے خلاف مہم‘ چھیڑ دی ہے۔

دائیں بازو کے دفتر نے رائٹرس کے صحافیوں کیوو سوی اوو اور وا لاونی کی گرفتاریوں کو ’’ قابل مذمت ‘‘ قراردیا ہے ‘ جنھوں نے سات لاکھ روہنگی مسلم اقلیت کو آرمی کے حملے کے بعدمیانمار سے بھاگ کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے کے متعلق واقعات کاانکشاف کیاتھا۔ …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کا اقوام متحدہ کی حفاظتی دستے کے بغیر برما نہ جانے کافیصلہ 

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں پناہ گزیں کیمپوں میں آباد کئے گئے میانمار کے رو ہنگیا نسل کے مسلمانو ں نے اقوام متحدہ کی حفاظت کے بغیر برما نہ جانے کا فیصلہ کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈھاکہ کے قریب کاکس بازار میں روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں نے جان ومال …

Read More »

ایران دوسرا نارتھ کوریا ہے ۔ ہیلی کا دعوی

ایران کو ’’ دوسرا نارتھ کوریا‘‘ قراردیتے ہوئے جمعرات کے روز امریکہ نے واضح اشارہ دیاہے کہ امریکہ میں نیوکلیر معاہدے سے علیحدگی اختیارکرتے ہوئے سخت امتناع عائد کرنے کے بعد ایران سے تیل برآمد ہندوستان کو روک دینا چاہئے نئی دہلی۔ اقوام متحدہ کی امریکی سفیر نیکی ہیلی نے …

Read More »

غزہ پر امریکی قرارداد کے مسودہ کواقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے کیامسترد

حالیہ غزہ تشدد کے متعلق حماس پر کی گئی تنقید کامشتمل امریکی قرارداد کے مسودے کو اقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل نے مسترد کردیا ہے نیویارک۔ کویت کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی حفاظت پر مشتمل قرارداد جو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی گئی تھی امریکہ نے …

Read More »

امدادی کارکنوں کی جانب سے کئے جانے والے مبینہ جنسی استحصال سے اقوام متحدہ واقف ۔

سال2002میں اقوام متحدہ سے اس بات کی شکایت میں دعوی کیاگیاتھا کہ چالیس کے قریب تنظیموں کے امدادی کارکن نوجوان خاتون پناہ گزینوں کا کھانے کے عوض جنسی استحصال کررہے ہیں‘ جس میں پندرہ بین الاقوامی تنظیموں بشمول سیودی چلڈرن اور میڈیکنس سنس فارونٹیر بھی شامل تھے۔ ریورٹ میں اس …

Read More »

اقوام متحدہ میں نیکی ہیلی کا بیان۔ غزہ کے پرتشدد واقعات میں اسرائیل کی کاروائی کی حمایت۔ ویڈیو

نیویارک۔امریکی سفیر نے سکیورٹی کونسل میں غزہ کے پرتشدد تصادم کے دوران فلسطینی کی ہلاکتوں پر بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سے ایک منٹ کی خاموشی منانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیاہے۔ پیر کے روز فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل افواج کی بربریت کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں …

Read More »

روہنگیائیوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ

میانمار کی حکومت او راس کی فوج جنگجو گروپوں کی لسٹ میں شامل اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں میانمار کی افواج کو پہلی مرتبہ عالمی ادارے کی جانب سے حکومت اور جنگجو گروپوں کی بلیک لسٹ میں شامل کیاگیا ہے‘ جس کی وجہہ سے تنازعات سے گہرے علاقے میں …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی واقعہ پر اقوام متحدہ کی تشویش ۔ خاطیوں کے لئے سزاء کا مطالبہ 

یوین ۔اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گیٹرس نے اپیل کی ہے کہ ملزمین کو قانون کے دائرے میں لائیں اور خاطیو ں کے خلاف کڑی کاروائی کی توقع کا بھی اظہار کیا۔ جب سکریٹری جنرل کے عصمت ریزی او رقتل کے واقعہ پر ردعمل کے مطابق پوچھا گیاتو گیٹرس …

Read More »

روہنگیاؤں کے خلاف زیادتیوں کا معاملہ‘ ائی سی سی ‘ میں جانا چاہئے۔ رعدالحسین

واشنگٹن۔ انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلی ترین اہلکارنے اس با ت پر زوردیا ہے کہ میانمار کی روہنگیا مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف ہونے والے مبینہ جرائم کے معاملے کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں لایاجائے تاکہ فوجداری مقدمہ چلایاجاسکے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق …

Read More »

دنیا بھرمیں کم عمر بچوں کی شادیوں میں نمایا ں کمی: یونیسیف

نیو یارک: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا کہ دنیا بھر میں بچوں کی شادی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔یونیسیف کا تخمینہ ہے کہ گذشتہ عشرہ میں کم عمر بچوں کی ڈھا ئی کروڑ شادیاں انجام پانے سے روک دی گئیں ہیں ۔ اٹھارہ سال سے کم عمر …

Read More »

مظلوم فلسطینیوں سے امریکی صدر کاانتقام۔ ٹرمپ نے فلسطین کی امد اد روک دی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ یروشلم کے سلسلے میں اپنے اعلان کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج پر سخت برہم ‘ فلسطین کے فلاحی منصوبوں پر کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے لئے کروڑ وں ڈالر کی امداد روک دی‘ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا سخت اظہار تشویش ‘ …

Read More »

تھپڑ مارنے والی فلسطینی دوشیزہ کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہاکہ القدس کے مسئلے کو اقوام متحد ہ کے فورم پر حل طلب مسائل میں پہلی ترجیح نیویارک۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوڈئٹرس نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیو ں کو تھپڑ مارنے کے الزام میں ایک فلسطینی بچی کی …

Read More »

ٹرمپ کی رسوائی

اقوام متحدہ میں فلسطین کے عنوان پر امریکہ کی شرمناک ہزیمت اس قابل تھی کہ کوئی غیرت مند صدر ہوتاتواستعفیٰ دے کر گھر چلا جاتا اور دوبارہ کبھی وہائٹ ہاوز کا رخ نہ کرتا لیکن وہ شخص جو ڈونالڈ کے نام سے پوری دنیامیں اپنی بدماغی کے لئے مشہور ہے …

Read More »

امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرا ہندوستان۔ شکیل شمسی

جمعرات کو ہمیں اپنے ملک کی حکومت پر اس وقت فخر محسوس ہوا جب ہمارے ملک کے مندوب سید اکبر الدین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریک کی مخالفت اختیار کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں وو ٹ دیا۔ خاص بات تو یہ ہے کہ یوں …

Read More »

امریکہ کیخلاف ووٹنگ سے خوشی کی لہر

وزیر ملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے انقلاب سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی روایت پر آج بھی قائم ہیں جمعیتہ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ اتنا خراب ماحول میں بھی ہندوستان گاندھی کے نظریہ پر قائم ‘ ہندوستان کے فیصلے …

Read More »

بیت المقدس مشرقی وسطیٰ میں جنگ او رامن کی کلید۔ فلسطین

اعلان القدس کے خلاف قرارداد عالمی برداری کی جانب سے امریکہ کو پیغام ۔ سعودی عرب نیویارک۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے کہاکہ جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کے تحفظ اور اسے اسرائیلی ریاست کا درالحکومت قراردینے کے اقدامات روکنے کے لئے قرارداد پر رائے شماری امریکہ کے ساتھ دشمنی نہیں۔ …

Read More »

اقوا م متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے زیادہ تر مستقل اراکین نے امریکہ کی مخالفت کی ۔ ویڈیو

یروشلم کو اسرائیل کی درالحکومت تسلیم کرنے کے متعلق امریکی فیصلے پر اقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل میں رائے دہی کرائی گئی۔اقوام متحدہ میں جاپان کے مستقل نمائندے کورو بیشو نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کے فیصلے کی مخالفت میں ایک قرارداد پیش کی اور کہاکہ جو لوگ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT