Tag Archives: Resolution

او ائی سی کے ’’ مظالم ‘‘ کی مذمت کی ‘ ہندوستان نے کہاکہ جموں کشمیر داخلی معاملہ ہے۔

کمار نے کہاکہ سوراج نے جمعہ کے روز ابوظہبی میں او ائی سی کے اجلاس میں بطور اعزازی مہمان شرکت کی اور ’’ ہم دل کی گہرائیوں سے اس تاریخی پہل کی ستائش کرتے ہیں جو پہلے اجلاس کے پچاس سال کی تکمیل کے موقع پر دعوت نامہ دیا گیاتھا‘‘ …

Read More »

سٹیزن شپ( ترمیم ) بل کے خلاف کانگریس پردیش کمیٹی کی قرارداد۔

گوہاٹی۔ شمال مشرقی ریاستوں میں کانگریس پردیش کمیٹی نے چہارشنبہ کے روز قرارداد منظو ر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیاکہ اگر مرکز کی زیرقیادت بی جے پی حکومت سٹیزن شپ( ترمیم) پر اپنا موقف جوں کا توں رکھے گی اور ہمارے پارٹی مرکز میں ایک مرتبہ اقتدار میں …

Read More »

حریت نے بات چیت کاموقع گنوادیا اسمبلی انتخابات کرانے کیلئے تیارہیں: وزیرداخل

راجیہ سبھا میں جموں وکشمیر میں صدر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور نئی دہلی-پارلیمنٹ نے جموں وکشمیر میں صدارتی راج کے نفاذ کے حوالے سے لوک سبھا اور اسکے بعد راجیہ سبھا میں بحث کے بعد اسے منظوری دی ہے۔ایوا ن بالا میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے …

Read More »

کانگریس سے سمجھوتا کرنا ہے اس لئے اب پیچھے ہٹ رہی ہے عآپ ۔

نئی دہلی۔ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی سے بھارت رتن واپس لئے جانے کی تجویز کو لے کر عام آدمی پارٹی دوطرفہ حملوں کو جھیل رہی ہے۔ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجیندر گپتا کا الزام ہے کہ عام آدمی پارٹی کو صدر ارویندر کجریوال کانگریس کیساتھ مل گئے ہیں۔ گپتا کا …

Read More »

سعودی نے خشوگی کے قتل پر امریکی سینٹ کے ووٹ کا ’ مداخلت‘ تصور کیا۔

ریپبلکن کے زیر قیادت سینٹ نے جمعرات کے روز یمن میں ریاض کے زیر قیادت جاری جنگ میں امریکی ملٹری مدد کو ختم کرنے اور خشوگی کے قتل پر علیحدہ طور سے ولی عہد محمد بن سلمان کو قصور وار قراردئے جانے پر ووٹ کیا ہے۔ ریاض۔متنازعہ جمال خشوگی کے …

Read More »

کینڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اقدام کو نسل کشی قراردیا

پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے قرارداد منظور‘ اقوام متحدہ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کی حمایت کی گئی‘ انسانی حق کارکنو ں نے اسے سنگ میل بتایا اوٹاہ۔ کینڈا کی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد پاس کرکے میانمار میں روہنگیامسلمانوں کے خلاف انسانیت سوز کرائم نسل کشی قراردے دیاہے …

Read More »

گائے کو ’ راشٹرایہ ماتا‘ کا درجہ دیاجائے کیونکہ یہ واحد جانور ہے جو آکسیجن چھوڑتی ہے۔اتارکھنڈ منسٹر

گائے کو ’’ راشٹرایہ ماتا‘‘ قراردئے جانے کے متعلق اتراکھنڈ کی اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ مذکورہ قرارداد کو اب مرکز کو روانہ کیاجائے گا۔ جانوروں کی نگرانی کرنے والے محکمہ کی وزیر ریکھا اریہ نے جب یہ قرارداد ایوان میں پیش کی تو اس کو کسی …

Read More »

ناگپور کے اجلاس میںآر ایس ایس کی قراردادوں سے ملا واضح سیاسی اشارہ

سنگھ کے ایک سینئر منتظم نے کہاکہ بھگوا تنظیم کی یہ پہل بی جے پی اور سنگھ کے درمیان جومضبوط رابطے کی کڑی بنی ہے اس کو متاثر ہونے سے بچانے کی طرف ایک اشارہ ہے ۔ نئی دہلی۔ بی جے پی کی نظریاتی سرپرست آر ایس ایس نے مہارشٹرا …

Read More »

بابری مسجد ۔ رام مندر تنازعہ’عدالت کے باہر تصفیہ کی کوششو ں سے الجھنوں میں اضافہ‘

مرکزی جمعیت اہل حدیت نے غیر متعلقہ عناصر کی مدا ؁خلت او ر تصفیہ کی کوشش کے خلاف قراردمنظور کی نئی دہلی۔بابری مسجد ۔ رام مندر تنازع کے حل کے لئے عدالت سے باہر تصفیہ کی حالیہ کوششوں کو غیر ضروری او رپریشان کن قراردیتے ہوئے مرکزی جمعیت اہل حدیث …

Read More »

جموں و کشمیر کا فیصلہ ۱۹۴۷ ء کو ہوچکا ہے اور اس کو بدلا نہیں جا سکتا: فاروق عبد اللہ

جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا فیصلہ ۱۹۴۷:ء میں ہو چکا ہے او راس کو بدلا نہیں جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سمجھنا چاہئے کہ اسے جموں و کشمیر میں جنگجو یانہ کارروائی انجام دینے …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کے حق میں امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش۔ پناہ گزینوں کی رضاکارانہ ‘ محفوظ اور باوقار میانماری واپسی کا مطالبہ

واشنگٹن۔ امریکہ کے سینئر سینیٹروں نے امریکہ اور بین الاقوامی کمیونٹی سے یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ 6,50,000روہنگیا پناہ گزینوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی رضاکارانہ‘ محفوظ اور باوقار طریقے سے کرائی جائے ۔ممبران کانگریس نے 2ٹیموں پر مشتمل گروپ نے یہ قرارداد سینیٹ میں پیش کی۔ …

Read More »

ٹرمپ کی رسوائی

اقوام متحدہ میں فلسطین کے عنوان پر امریکہ کی شرمناک ہزیمت اس قابل تھی کہ کوئی غیرت مند صدر ہوتاتواستعفیٰ دے کر گھر چلا جاتا اور دوبارہ کبھی وہائٹ ہاوز کا رخ نہ کرتا لیکن وہ شخص جو ڈونالڈ کے نام سے پوری دنیامیں اپنی بدماغی کے لئے مشہور ہے …

Read More »

امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرا ہندوستان۔ شکیل شمسی

جمعرات کو ہمیں اپنے ملک کی حکومت پر اس وقت فخر محسوس ہوا جب ہمارے ملک کے مندوب سید اکبر الدین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریک کی مخالفت اختیار کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں وو ٹ دیا۔ خاص بات تو یہ ہے کہ یوں …

Read More »

امریکہ کیخلاف ووٹنگ سے خوشی کی لہر

وزیر ملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے انقلاب سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی روایت پر آج بھی قائم ہیں جمعیتہ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ اتنا خراب ماحول میں بھی ہندوستان گاندھی کے نظریہ پر قائم ‘ ہندوستان کے فیصلے …

Read More »

بی جے پی کے ایم پی کا فارمولہ۔ اگر دو سے زائد بچے ہیں تو والدین اور پوری نسل کو فوائد سے محروم کردیناچاہئے۔

بل کے متعلق بات کرتے ہوئے بی جے پی کے رویندر کمار رائے( جھارکھنڈ‘ کوڈرما) نے کہاکہ ’’ اگر کسی کو دو سے زائد بچے ہیں توحکومت سے ہونے والے فوائد سے محروم ہوجائے گا‘‘۔ نئی دہلی۔ جمعہ کے روز ایوا ن پارلیمنٹ میں بی جے پی کے اراکین اسمبلی …

Read More »

بیت المقدس مشرقی وسطیٰ میں جنگ او رامن کی کلید۔ فلسطین

اعلان القدس کے خلاف قرارداد عالمی برداری کی جانب سے امریکہ کو پیغام ۔ سعودی عرب نیویارک۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے کہاکہ جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کے تحفظ اور اسے اسرائیلی ریاست کا درالحکومت قراردینے کے اقدامات روکنے کے لئے قرارداد پر رائے شماری امریکہ کے ساتھ دشمنی نہیں۔ …

Read More »

اقوام متحدہ یروشلم پر رائے دہی کے پیش نظر ٹرمپ نے امداد میں کمی کرنے کی دی دھمکی۔

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کی درالخلافہ تسلیم کرنے کے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کے مسودہ قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک کو دھمکی کو امداد کم کردینے کی دھمکی دی ہے۔ چہارشنبہ کے روز ٹرمپ نے وائٹ ہاوز میں کہاکہ امریکہ ’’ …

Read More »

اقوا م متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے زیادہ تر مستقل اراکین نے امریکہ کی مخالفت کی ۔ ویڈیو

یروشلم کو اسرائیل کی درالحکومت تسلیم کرنے کے متعلق امریکی فیصلے پر اقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل میں رائے دہی کرائی گئی۔اقوام متحدہ میں جاپان کے مستقل نمائندے کورو بیشو نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کے فیصلے کی مخالفت میں ایک قرارداد پیش کی اور کہاکہ جو لوگ …

Read More »

فلسطین میں اسرائیل کی یہودی آباد کاری غیر قانونی ۔ یواین ‘اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں پانچ قراردیں منظور

قرارداد میں فلسطین میں اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی شدید مذمت۔ صیہونی ریاست پر تنازع فلسطین کے حل کے لئے تمام پرامن ذرائع استعمال کئے جانے پر زور۔ قرارداد کی حمایت میں157ملکوں نے ووڈ ڈالا نیویارک۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی حمایت میں پانچ قراردادیں کثر رائے …

Read More »

وی ایچ پی چاہتی ہے اقلیتی کمیشن اور وزرات دونوں کو بند کردیا جائے

احمد آباد: وشواہندو پریشد( وی ایچ پی) نے پیر کے روز کہاکہ ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اقلیتی کمیشن اور اقلیتی امور کی وزارت کو فوری تحلیل کیاجائے کیونکہ اس کی وجہہ سے ’’ علیحدگی پسند ذہنیت کو فروغ مل رہا ہے‘‘۔ وی ایچ پی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT