فیور ہاسپٹل میں شریک چین سے آنے والا باشندہ ڈسچارچ

   

حیدرآباد 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) چین سے چہارشنبہ کی رات شہر پہونچنے والے ایک شخص کو فیور ہاسپٹل میں شریک کیا گیا تھا تاہم اسے ڈسچارچ کردیا گیا ۔اس میں کورونا وائرس کی علامات تھیں تاہم طبی معائنے منفی آنے کے بعد اس شخص کو دواخانہ سے ڈسچارچ کردیا گیا ۔