حیدرآباد ۔جمنی فرینڈس کے بولر عبدل ایلہ قریشی حیدرآباد بوٹلنگ کے خلاف ایچ سی اے کے اے ڈیویژن مقابلے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کی۔قریشی نے 18 اوورس میں 43 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کی پویلین کی راہ دکھائی۔