قطر اور الجزائرکادو طرفہ تعلقات میں فروغ پر اتفاق

   

واہران : الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی ہے۔ قطری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مغربی الجزائر کے شہر واہران میں یہ ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ امیر قطر نے دورہ الجزائر ے قبل قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی تھی۔