لائبریری سائنس سرٹیفیکٹ کورس میں داخلے

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : (پریس نوٹ) : ڈائرکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لائبریری سائنس وی ایل آر کامپلکس کاچی گوڑہ اسٹیشن روڈ میں انگلش اور تلگو میڈیم میں سی ایل آئی سیز کورس میں داخلوں کا آغاز ہوا ہے ۔ یہ داخلے فروری 2019 سیشن کے لیے ہیں کورس کے لیے شام کے وقت مقرر ہے جو داخلہ کے خواہش مند امیدوار کی تعلیمی قابلیت انٹر میڈیٹ ( نان ووکیشنل ) رہنا چاہئے ۔ داخلہ کے لیے ادخال درخواست فارم 6 فروری 2019 یا اس سے قبل پہنچ جانا چاہئے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9553414241 پر ربط کریں ۔۔