لیور پول کی کرسٹل کے خلاف 4-0 کی کامیابی

   

لندن ۔ فٹبال پریمیئر لیگ میں لیور پول نے کرسٹل پیلس کو 4-0 کی شکست سے دوچار کر کے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔ لیورپول اور کرسٹل پیلس کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور مقابلے کے آغاز پر الیگزینڈر آرنلڈ کے گول سے لیورپول کو برتری ملی، 44 ویں منٹ میں عالمی شہریت یافتہ کھلاڑی محمد صلاح نے اسکورکو دگناکردیا۔ کرسٹل پیلس کو 4-0 کی شکست سے دوچارکرنے والی ٹیم لیور پول کو بڑا انعام مل گیاجبکہ 86 نشانات کے ساتھ پہلے مقام پر قبضہ جما لیا، 23 پوائنٹس کے فرق سے مانچسٹر سٹی کو دوسرے نمبر پر جانا پڑا۔