مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا

   

حیدرآباد 7 اکتوبر(یواین آئی)محکمہ موسمیات نے کہا کہ تلنگانہ میں 12 اور 13 اکتوبر کو ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے ۔ آئندہ 5دن موسم خشک رہے گا۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔