ماوسٹوں کا تلنگانہ بند

   

حیدرآباد ۔ سی پی آئی ( ماوسٹ ) پارٹی تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی نے ریاست کے مختلف علاقوں میں پولیس میٹنگس کے دوران نکسلائیٹس کی ہلاکت کے خلاف بطور احتجاج 28 ستمبر کو تلنگانہ بند منانے کا اعلان کیا ہے اور ریاستی پارٹی کمیٹی کے چیرپرسن جگن نے کہا کہ پولیس نے ماضی میں بھی ایسے ہی فرضی انکاونٹرس کئے ۔