محمد لیاقت علی فاروقی کاانتقال

   

حیدرآباد۔/14 مارچ، ( راست ) جناب محمد لیاقت علی فاروقی ولد جناب محمد فاروق علی ملازم روز نامہ سیاست کا بعمر65 سال 14 مارچ 2020 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد ابوالحسنات جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد پیارو میاں مصری گنج میں مقرر ہے۔