… مختصر خبریں …

   

نئی دہلی ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے دونوں ایوان سرمائی سیشن کے گزشتہ روز اختتام پر آج غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے۔
٭ نئی دہلی : بی جے پی کی دو روزہ قومی کونسل کی میٹنگ جمعہ کو یہاں شروع ہوگی۔
٭ نئی دہلی : امریکی خصوصی قاصد برائے افغانستان ظلمے خلیل زاد نے آج وزیر امور خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی۔